Friday, April 26, 2024

انٹر بینک میں ڈالر 21 پیسے سستا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 21 پیسے سستا ہوگیا
February 9, 2021

لاہور ( ویب ڈیسک ) انٹر بینک میں دالر 21 پیسے سستا ہونے کے بعد 159 روپے اور 34 پیسے پر بند ہوا۔

رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز  انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 43 پیسے  کم ہوا تھا  ۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ بیان کے مطابق امریکی ڈالر کی قیمت میں تنزلی کے بعد اس کی قیمت 159 روپے 99 پیسے سے گر کر 156.56 پیسے ہو گئی تھی ۔