Tuesday, April 23, 2024

انٹارکٹیکا میں ریسرچ کرنیوالوں کو پینگوئن نے حیران کردیا

انٹارکٹیکا میں ریسرچ کرنیوالوں کو پینگوئن نے حیران کردیا
January 21, 2018

انٹارکٹیکا ( 92 نیوز ) بن بلاے مہمان اکثرلوگوں کیلئے پریشانی کا باعث بنتے ہیں ۔

مگر انٹارکٹیکا میں ریسرچ کرنےوالے سائنسدانوں کو ایک بن بلائے مہمان نے خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا ۔

خوبصورت اور شرارتی پینگوئن کی اچانک انٹری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہورہی ہے ۔