Saturday, April 27, 2024

انٹارکٹکا میں ہونیوالی آئس میراتھن ریس فرینک جوہانسن نے جیت لی

انٹارکٹکا میں ہونیوالی آئس میراتھن ریس فرینک جوہانسن نے جیت لی
November 28, 2017

انٹارکٹکا ( 92 نیوز ) برف کے براعظم میں ریس میلے کا انعقاد کیا گیا ۔انٹارکٹکا کے یونین گلیشئر میں آئس میراتھن ریس ڈنمارک کے فرینک جوہانسن نے جیت لی ۔
فرینک نے مقررہ فاصلہ 3 گھنٹے 37 منٹ میں طے کیا ۔ جبکہ ویمن ایونٹ امریکا کی کیلی میک کلے کے نام رہا ۔