Friday, April 26, 2024

انفلوئنزا وائرس کراچی کے مختلف اسپتالوں میں پہنچ گیا

انفلوئنزا وائرس کراچی کے مختلف اسپتالوں میں پہنچ گیا
January 10, 2018

کراچی ( 92 نیوز )  جنوبی پنجاب کے بعد انفلوئنزا وائرس کراچی کے مختلف ہسپتالوں میں پہنچ گیا۔

 کراچی کے ہسپتالوں مین روزانہ درجنوں مشتبہ مریض رپورٹ ہونےلگے ۔

مشتبہ مریضوں کی تفصیلات جمع کرنے کے لئے فارم جاری کر دیئے گئے ۔

نجی اسپتال میں 35افراد میں انفلوائنز وائرس کی تصدیق ہو گئی ۔