Wednesday, April 24, 2024

انعام غنی کو آئی جی سندھ مقرر کئے جانے کا قوی امکان

انعام غنی کو آئی جی سندھ مقرر کئے جانے کا قوی امکان
January 23, 2020
کراچی ( 92 نیوز) انعام غنی کو آئی جی سندھ مقرر کیے جانے کا قوی امکان ہے ، گریڈ 21 کے افسر انعام غنی اس وقت پنجاب میں ایڈیشنل آئی جی تعینات ہیں۔ انعام غنی ڈائریکٹر ایف آئی اے بھی رہ چکے ہیں  ۔ سندھ حکومت نے ثنا اللہ عباسی اور انعام غنی کے نام وفاق کو بھجوائے، غلام قادر تھیبو، کامران فضل اور مشتاق مہر کے نام پہلے ہی بھیجے گئے تھے۔