Saturday, April 27, 2024

انسداد دہشتگردی کا ایم پی اے سیف الملوک کھوکھر کی گرفتار کاحکم

انسداد دہشتگردی کا ایم پی اے سیف الملوک کھوکھر کی گرفتار کاحکم
December 22, 2018
لاہور  ( 92 نیوز ) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے  ایم پی اے سیف الملوک کھوکھر کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔ نون لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی کی گرفتاری کا حکم جوہر ٹاؤن لاہور کے شادی ہال میں عمران شفیع کھوکھر کے قتل کے کیس میں دیا گیا ہے ۔ دوسری جانب پنجاب کے  13 ضلعی کونسلز کے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ۔ نئے کلاڑیوں نے سینئر وزیر  کی قیادت میں وزیر اعظم سے ملاقات کی ۔ وہاڑی ،بہاولنگر،بھکر ، بہاولپور،چنیوٹ ،فیصل آباد، جھنگ،خانیوال ،مظفر گڑھ ،اوکاڑہ ،پاکپتن ، خوشاب اور اٹک کے ضلعی چیئرمین بھی  تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔