Friday, April 26, 2024

انسداد دہشتگردی ترمیمی بل سینیٹ سے متفقہ طور پر منظور

انسداد دہشتگردی ترمیمی بل  سینیٹ سے متفقہ طور پر منظور
July 30, 2020

اسلام آباد (92 نیوز)قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد انسداد دہشتگردی ترمیمی بل  سینیٹ سے متفقہ طور پر منظور کرلیاگیا ، ایوان بالا میں اقوام متحدہ سکیورٹی کونسل ترمیمی بل بھی منظور کر لیا گیا۔

اجلاس انسداد دہشتگردی ترمیمی بل سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کی گئی، انسداد دہشتگردی ترمیمی بل کی رپورٹ سینیٹر جاوید عباسی نے پیش کی۔