Sunday, September 8, 2024

انسانیت کا سنہری باب،یتیموں کے باپ عبدالستار ایدھی اب ہم میں نہیں رہے

انسانیت کا سنہری باب،یتیموں کے باپ عبدالستار ایدھی اب ہم میں نہیں رہے
July 9, 2016
کراچی(92نیوز)انسانیت کا سنہری باب، یتیموں کے باپ اورلاوارثوں کے وارث  عبدالستار ایدھی اب ہم میں نہیں رہے۔ وہ  ہر آنکھ اشکبارکرگئے ،ہر دل اداس آنسو پونچھنے والے نے سب کو رلا دیا۔