Monday, May 13, 2024

انسانیت سوز پالیسیاں، عالمی اداروں نے بھارت کو رہنے کیلئے خطرناک ملک قرار دیدیا

انسانیت سوز پالیسیاں، عالمی اداروں نے بھارت کو رہنے کیلئے خطرناک ملک قرار دیدیا
January 19, 2020
واشنگٹن (92 نیوز) مودی حکومت کو انسانیت سوز پالیسیاں لے ڈوبیں۔ عالمی اداروں نے بھارت کو رہنے کیلئے خطرناک ملک قرار دے دیا۔ عالمی ادارے دی اسپیکٹیٹر انڈیکس نے خطرناک ترین ممالک کی فہرست جاری کردی۔ https://twitter.com/spectatorindex/status/1218548601535725573?s=20 دی اسپیکٹیٹر انڈیکس کی فہرست میں بھارت خطرناک ممالک میں 5 ویں نمبر پرہے، برازیل پہلے، جنوبی افریقہ دوسرے، نائجیریا تیسرے اور ارجنٹائن چوتھے نمبر پرموجود ہے۔ عالمی ادارے نے بھارت کو سکونت کے اعتبار سے انتہائی خطرناک ممالک میں شامل کیا گیا ہے۔ دی اسپیکٹیٹر انڈیکس نے انسانی حقوق، عام آدمی کے استحصال کو انڈیکس کا حصہ بنایا۔