Saturday, April 20, 2024

انسانی مرغے نے نوجوان کو تگنی کا ناچ نچا دیا

انسانی مرغے نے نوجوان کو تگنی کا ناچ نچا دیا
January 20, 2018

لندن ( 92 نیوز ) انسانی مرغے نے نوجوان کو تگنی کا ناچ نچا دیا ۔

ایک شخص نے مرغے کا روپ دھارا اور نوجوان کو چیلنج دیا کہ وہ ہاتھ میں پکڑی پلیٹوں سے مرغ کا چہرہ پکڑے ۔

مرغ کے بھیس میں انسان اتنی تیزی سے چہرہ اوپر نیچے کرتا کہ نوجوان بارہا کوششوں کے بھی نہ پکڑ پایا ۔

انسانی مرغ کمال مہارت کے ساتھ نہ صرف  اس کے ہاتھوں سے بچ نکلنے میں کامیاب ہوتا ہے بلکہ مرغے کی آواز لگا کر اسکی بے بسی کا مذاق بھی اڑاتا رہا۔