Wednesday, May 1, 2024

انسانوں کے بعد کینگرو بھی ریسلنگ کرنے لگے

انسانوں کے بعد کینگرو بھی ریسلنگ کرنے لگے
October 16, 2018
سڈنی ( 92 نیوز)کُشتی کے معاملے میں کینگروز بھی کسی سے کم نہیں  ، اب  نظر آنے والے ان دو کینگروز کو ہی دیکھ لیجئے جو کسی ؎ ماہر ریسلر کی طرح ایک دوسرے پر لاتیں اور مکے برسا رہے ہیں ۔ دونوں کینگرو کی دلچسپ لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو چکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔