Thursday, March 28, 2024

انجینئرز کا کمال، زیرآب چلنے والی میرین کار بنا ڈالی

انجینئرز کا کمال، زیرآب چلنے والی میرین کار بنا ڈالی
March 4, 2017

لندن (ویب ڈیسک) منچلوں کو زیرآب سیر کی سوجھی تو وہ آب دوز کی بجائے میرین کار لے آئے۔ زیرآب کسی مچھلی کی طرح تیرنے والی اس سپورٹس کو دیکھ کر لگتا ہے شاید یہ کسی ریس میں شرکت کیلئے جا رہی ہے لیکن جب وہ دوسواروں کیساتھ پانی میں اتری تو سب کو حیران کردیا۔

کار سواروں نے منہ پر آکسیجن ماسک چڑھائے۔ کار سمیت پانی میں اترے اور جی بھر کر زیر آب سیر کے مزے لوٹے۔