Friday, May 17, 2024

انجلیناجولی کی فلم ’’ ایٹرنل ‘‘ کا ایک اور ٹریلر جاری

انجلیناجولی کی فلم ’’ ایٹرنل ‘‘ کا ایک اور ٹریلر جاری
October 31, 2021 ویب ڈیسک

لاس اینجلس (92 نیوز) ہالی ووڈ اداکارہ انجلیناجولی کی فلم ’’ ایٹرنل ‘‘ کا ایک اور ٹریلر جاری کردیا گیا۔

ہالی ووڈ اداکارہ انجلیناجولی اس فلم میں سپرویمن کے روپ میں سامنے آگئیں۔ پراسرار طاقتوں سے لڑائی سے بھرپور فلم پانچ نومبرکو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔