Saturday, April 20, 2024

انجلینا جولی کی فلم ’’ ایٹرنل ‘‘ کا ٹریلر جاری

انجلینا جولی کی فلم ’’ ایٹرنل ‘‘ کا ٹریلر جاری
August 30, 2021 ویب ڈیسک

لاس اینجلس (92 نیوز) ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کی فلم ’’ ایٹرنل ‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

ہالی ووڈ کی خوبرو اداکاہ انجلینا جولی اس فلم میں سپروویمن کے کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔

ایکشن، ایڈونچر اور پراسرار طاقتوں کی لڑائی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ایٹرنل 5 نومبرکو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔