Saturday, May 4, 2024

انتیس اپریل کا دن عوام کے ریفرنڈم کا دن ہوگا، چودھری سرور

انتیس اپریل کا دن عوام کے ریفرنڈم کا دن ہوگا، چودھری سرور
April 22, 2018
لاہور( 92 نیوز ) چودھری سرور نے لاہور میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 29اپریل کا دن عوام کے ریفرنڈم کا دن ہے۔ سابق گورنر پنجاب نے کہا کہ پاکستان کو کرپشن نے تباہ کردیا،ہم نے کرپشن کے خلاف جہاد کا آغاز کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما اعجاز چودھری نے کہا کہ پاکستان میں قانون سب کیلئے ایک جیسا ہوگا۔