Thursday, May 9, 2024

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، عمران خان کیخلاف کیس کی سماعت 17اکتوبر تک ملتوی

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، عمران خان کیخلاف کیس کی سماعت 17اکتوبر تک ملتوی
October 5, 2017

اسلام آباد ( 92 نیوز ) الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس کی سماعت 17اکتوبر تک ملتوی کردی۔۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4رکنی بنچ نے سماعت کی ۔ عمران خان کے وکیل علی بخاری چیف بینچ کے سامنے پیش ہوئےاور موقف اختیار کیا کہ کیس اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیرلتواء ہے ۔