Thursday, May 2, 2024

امید ہے اسی سال انٹرنیشنل ٹیم پاکستان آئے گی:نجم سیٹھی

امید ہے اسی سال انٹرنیشنل ٹیم پاکستان آئے گی:نجم سیٹھی
March 5, 2017
لاہور (92نیوز) چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی کا دونوں فائنلسٹ ٹیموں کے لئے نیک خواہشات کا پیغام۔ کہتے ہیں دنیا جان لے پاکستان پرامن ملک ہے۔ پی ایس ایل کا فائنل پاکستان میں کامیاب ہوگا۔ امید ہے اسی سال انٹرنیشنل ٹیم پاکستان آئے گی۔ فائنل کے بعد انٹرنیشنل ٹیموں کو آنے کی دعوت دیں گے۔