Friday, April 26, 2024

امیتابھ بچن اپنی پوتی ارادیہ کے مداح نکلے

امیتابھ بچن اپنی پوتی ارادیہ کے مداح نکلے
April 20, 2015
ممبئی (ویب ڈیسک)امیتابھ بچن اپنی پوتی ارادیہ کے مداح نکلے،کہتے ہیں گھنٹوں ارادیہ سے کہانیاں سنتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ انڈسٹری کے بےتاج بادشاہ کو اپنی پوتی سے کہانیاں سننا اچھا لگتا ہے۔ کئی موقعوں پر امیتابھ بچن کو پوتی کے ساتھ دیکھا گیا ہے۔امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے  کہا کہ انکو پوتی کے ساتھ بہت پیار ہے۔