Friday, March 29, 2024

امن کے داعی ہیں ، امن کیلئے جو کردار ادا کر سکے کریں گے ، وزیر اعظم عمران خان

امن کے داعی ہیں ، امن کیلئے جو کردار ادا کر سکے کریں گے ، وزیر اعظم عمران خان
December 22, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ ہم امن کے داعی ہیں ، امن کیلئے جو کردار ادا کرنا پڑا کریں گے ، پاکستان کو جہاں بھی ضرورت پڑی ثالث کا کردار ادا کریگا، پاکستان کی فوج اب کسی اور کی جنگ نہیں لڑے گی ، امداد کے بدلےہم نے ان کی اب کوئی جنگ نہیں لڑنی ۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ہم سعودی عرب اور ایران کے تعلقات کو بھی بہتر کرائیں گے ۔