Saturday, May 11, 2024

امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئر 13 سال بعد والد کی سرپرستی سے آزاد

امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئر 13 سال بعد والد کی سرپرستی سے آزاد
November 13, 2021 ویب ڈیسک

لاس انجلس (92 نیوز) امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئر 13 سال بعد والد کی سرپرستی سےآزاد ہو گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 39 سالہ برٹنی کے معاشی معاملات والد کے کنٹرول میں تھے۔ عدالت نے فیصلے میں کہا برٹنی سپیئر کی کنزرویٹو شپ کو آج سے ختم کیا جاتا ہے۔ عدالتی فیصلے کے بعد برٹنی کے حامیوں اور مداحوں نے جشن منایا۔