Thursday, May 2, 2024

امریکی کارروائی کے نتیجے میں قومی امنگوں کے مطابق جواب دینگے ، ڈی جی آئی ایس پی آر

امریکی کارروائی کے نتیجے میں قومی امنگوں کے مطابق جواب دینگے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
January 3, 2018

راولپنڈی ( 92 نیوز ) ترجمان پاک افواج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان پرکسی امریکی کارروائی کے نتیجے میں قومی امنگوں کے مطابق جواب دیں گے ۔

میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ حقانی نیٹ ورک کیخلاف بھرپور کارروائیاں کی گئیں ۔ وقت آنے پر اثرات ظاہر ہوں گے ۔