Friday, April 26, 2024

امریکی ڈرون حملےمیں نشانہ بننے والےابراہیم الروبائش کی ہلاکت کی تصدیق

امریکی ڈرون حملےمیں نشانہ بننے والےابراہیم الروبائش کی ہلاکت کی تصدیق
April 15, 2015
صنعا(ویب ڈیسک)القاعدہ نےیمن میں امریکی ڈرون کا نشانہ بننےوالےرہنما ابراہیم الروبائش کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے ابرہیم الروبائش کی ہلاکت پرپچاس لاکھ ڈالرکاانعام تھا۔ غیر ملکی خبر رساں  ایجنسی کے مطابق سعودی عرب سےتعلق رکھنےوالے ابراہیم الروبائش اتوار کو یمن میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہو ئے تھے جس کی تصدیق  القاعدہ نے  کردی  ،تاہم الروبائش کی ہلاکت سے متعلق یمن اورامریکی حکام کاکوئی بیان سامنے نہیں آیا۔