Sunday, September 8, 2024

امریکی ڈرامہ سیریز”بلائنڈسپاٹ“ آئندہ ماہ ریلیز ہو گی

امریکی ڈرامہ سیریز”بلائنڈسپاٹ“ آئندہ ماہ ریلیز ہو گی
August 8, 2015
لاس اینجلس (ویب ڈیسک) امریکی ڈرامہ سیریز ”بلائنڈسپاٹ“ کاآفیشل ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ڈرامہ رواں برس اکیس ستمبرکوریلیز کیاجائے گا۔ بلائنڈسپاٹ ڈرامہ سیریز کی کہانی ایک ایسی عورت کے گرد گھومتی ہے جس کے جسم پر پراسرار ٹیٹو بنے ہوتے ہیں اوریہ خاتون اپنی یاداشت بھی کھوبیٹھتی ہے۔ ڈرامہ کی کاسٹ میں جیمی الیگزینڈر، سولی ون سٹیپل ٹن ، آڈری اسپارزا، راب براون اور ایش لی جانسن شامل ہیں۔ ڈرامہ سیریزرواں برس اکیس ستمبرسے ٹی وی سکرین کی زینت بنے گا۔