Monday, September 16, 2024

امریکی چڑیاگھر موجود جائنٹ پانڈا کی چھٹی سالگرہ منائی گئی

امریکی چڑیاگھر موجود جائنٹ پانڈا کی چھٹی سالگرہ منائی گئی
July 31, 2018
سین ڈیاگو( 92 نیوز) امریکی شہر سین ڈیاگو کے چڑیا گھر میں موجود جائنٹ پانڈا چھ سال ہوگیا۔ اس موقع پر انتظامیہ کی جانب سے برتھ ڈے پارٹی کا اہتمام کیا گیا تھا ، جس میں بانس سے بنے کپ کیک اور گفٹس لائے گئے تھے۔ شیاؤ لی وو نامی پانڈہ کو مسٹر وو بھی کہا جاتا ہے ، جو اس چڑیا گھر میں پیدا ہونے والا چھٹا جائنٹ پانڈا ہے۔ مسٹر وو نے اپنی سالگرہ کو خوب مزے لے کر منایا۔