Friday, March 29, 2024

امریکی پولیس فورس میں تعینات کتا ریٹائر ہوگیا

امریکی پولیس فورس میں تعینات کتا ریٹائر ہوگیا
January 13, 2018

نیو یارک ( 92 نیوز ) امریکہ  کی پولیس فورس میں تعینات کتے  کی ریٹائرمنٹ پر اسے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

برانکس نامی کتے نے 8 ٓٹھ سال تک  پولیس میں ڈیوٹی سر انجام دی اور متعدد مجرموں کو پکڑنے میں  اہم کردار ادا کیا۔

رپورٹ کے مطابق کتا ریٹائرمنٹ کے بعد  اپنے  ہینڈلر کیساتھ اُس کے  گھر میں رہے گا۔