Monday, May 20, 2024

امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس غیر علانیہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے

امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس غیر علانیہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے
October 4, 2017

افغانستان ( 92 نیوز ) امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس غیر علانیہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے ۔ امریکی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ وہ جلد پاکستان بھی جائیں گے ۔
امریکی وزیر دفاع نے مزید کہا کہ شدت پسند گروہوں کی مبینہ مدد کے معاملے پر کسی اقدام سے پہلے پاکستان سے ایک بار پھر اس مسئلے پر بات کریں گے۔