Friday, April 26, 2024

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد مستعفی

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد مستعفی
October 19, 2021 ویب ڈیسک

واشنگٹن (92 نیوز) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد مستعفی ہوگئے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق زلمے خلیل زاد کی جگہ تھامس ویسٹ کو تعینات کیا جائے گا۔ تھامس ویسٹ امریکی انخلا کے بعد طالبان رہنماؤں سے ہونے والی ملاقاتوں میں بھی شریک رہے۔