Thursday, March 28, 2024

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان نے پاکستان کا دورہ ملتوی کردیا

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان نے پاکستان کا دورہ ملتوی کردیا
November 14, 2018
اسلام آباد (92 نیوز ) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے پاکستان کا دورہ ملتوی کر دیا۔ زلمے خلیل زاد نے 2 روزہ دورے پر پاکستان آنا تھا۔ زلمے خلیل زاد نے افغانستان کا دورہ مکمل کیا لیکن اس کے بعد پاکستان کا دورہ ملتوی کردیا۔ زلمے خلیل زاد متحدہ عرب امارات اور قطر کا دورہ بھی کر رہے ہیں۔