Wednesday, May 8, 2024

امریکی نائب صدر مائیک پینس نے حلف اٹھالیا ہے

امریکی نائب صدر مائیک پینس نے حلف اٹھالیا ہے
January 20, 2017
واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی نائب صدر مائیک پینس نے حلف اٹھالیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق امریکہ کے نائب صدر مائیک پینس نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے ۔ نائب صدر سے حلف سپریم کورٹ کے جسٹس نے لے لیا ہے ۔ حلف اٹھانے کے بعد نائب صدر کو اوباما ، ڈونلڈ ٹرمپ  اور دیگر نے مبارکباد دی ہے ۔