Thursday, March 28, 2024

امریکی مشیرِ قومی سلامتی نے شاہ محمود قریشی سے ملاقات کو سود مند قرار دیدیا

امریکی مشیرِ قومی سلامتی نے شاہ محمود قریشی سے ملاقات کو سود مند قرار دیدیا
October 6, 2018
واشنگٹن (92 نیوز) امریکی مشیرِقومی سلامتی نے وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی سے ملاقات کو سود مند قرار دیدیا۔ جان بولٹن نے بیان دیتے ہوئے کہا شاہ محمود سےدہشتگردی کے خلاف پاکستان  کے کردار پر بات کی۔ امریکا پاکستان کو دہشتگردوں کے خلاف مؤثر مہم میں اہم جگہ دیتا ہے۔ امریکا نے پاکستان کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ماضی کو پیچھے چھوڑیں اور آگے بڑھیں۔