Saturday, April 20, 2024

امریکی محکمہ خارجہ کی یوکرائن کو ٹینک شکن میزائل فروخت کرنیکی منظوری

امریکی محکمہ خارجہ کی یوکرائن کو ٹینک شکن میزائل فروخت کرنیکی منظوری
October 2, 2019
واشنگٹن (92نیوز) امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے یوکرائن کو ٹینک شکن میزائل فروخت کرنےکی منظوری دے دی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق جیولن میزائلوں کی مالیت 39ملین ڈالر ہے ،یوکرائنی صدر نے ٹرمپ کیساتھ فون کال میں میزائل دینے پر بات کی تھی۔ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے جو بائیڈن کیخلاف تحقیقات کی شرط پر میزائل فروخت کرنے عندیہ دیا تھا۔