Thursday, April 18, 2024

امریکی محکمہ انصاف نے روسی ڈوپنگ سکینڈل کی تحقیقات شروع کر دیں

امریکی محکمہ انصاف نے روسی ڈوپنگ سکینڈل کی تحقیقات شروع کر دیں
May 18, 2016
نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی محکمہ انصاف نے روسی ڈوپنگ سکینڈل کی تحقیقات شروع کر دیں۔ اٹارنی آفس اس بات کی تحقیق کرے گا کہ ڈوپنگ کے معاملے میں کسی روسی کھلاڑی‘ کوچ یا آفیشل نے کوئی فائدہ تو نہیں اٹھایا۔ امریکی اٹارنی آفس کے ترجمان نے تحقیقات کے شروع ہونے کی تصدیق یا تردید کرنے سے انکار کیا ہے۔