Friday, May 10, 2024

امریکی فوج کے لیے کام کرنے والے 10 افغانیوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

امریکی فوج کے لیے کام کرنے والے 10 افغانیوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا
July 17, 2021

واشنگٹن (92 نیوز) امریکی فوج کے لیے کام کرنے والے 10 افغانیوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا۔ صرف پچیس سو افغان ترجمان براہ راست امریکا جائیں گے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکا جانے والے افغان شہریوں کی جانچ پڑتال مکمل کر لی گئی۔ دس ہزار شہریوں کا بیک گراؤنڈ چیک کرنا باقی ہے۔  ویزوں پر نظرثانی کی جائے گی۔ دیگر افراد کو تیسرے ملک یا کسی امریکی اڈے پر رکھا جائے گا۔