Thursday, April 18, 2024

امریکی فوج نے ٹائر کی شکل تبدیل کرنے والی جیپ متعارف کرادی

امریکی فوج نے ٹائر کی شکل تبدیل کرنے والی جیپ متعارف کرادی
June 28, 2018
نیو یارک  ( 92 نیوز)  امریکی فوج نے منفرد جیپ متعارف کرائی ہے جس کے ٹائرشکل تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ پہیے ڈرائیونگ کے دوران محض دوسیکنڈز میں گول سے تکون شکل میں تبدیل ہوجاتے ہیں جس سے ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پر جیپ چلانا آسان ہوجاتا ہے  ۔ جدیدٹیکنالوجی کی حامل یہ جیپ فوج کے ڈارپا پروگرام کا حصہ ہے ۔