Tuesday, April 16, 2024

امریکی فنکار نے فلم ٹرمینیٹر کے اعزاز میں دیو ہیکل تصویربنا ڈالی

امریکی فنکار  نے فلم ٹرمینیٹر کے اعزاز میں دیو ہیکل تصویربنا ڈالی
November 2, 2019
نیویارک (92 نیوز) نیویارک میں ایک باصلاحیت امریکی فنکار نے نئی ریلیز ہونے والی سائنس فکشن فلم ٹرمینیٹر کے اعزاز میں دیوار پر دیو ہیکل تصویر بنا ڈالی۔ امریکی فنکار مارک پال کی بنائی تصویر ٹرمینیٹر سیریز سے اس کے مداحوں کے لگاؤ کو ظاہر کرتی ہے جس کی نئی فلم کا لوگوں کو کافی انتظار تھا۔ ڈارک فیتھ ٹرمینیٹر سیریز کی چھٹی فلم ہے جس میں 1984 کی مشہور ٹرمینیٹر جوڑی آرنلڈ شوارزینگر اور لنڈا ہملٹن کی واپسی ہوئی ہے۔