Sunday, April 28, 2024

امریکی فنکار نے خشک میوہ جات سے فن پارے بناڈالے

امریکی فنکار نے خشک میوہ جات سے فن پارے بناڈالے
April 14, 2018
اوہائیو ( 92 نیوز ) امریکی ریاست اوہائیو سے تعلق رکھنے والے اسٹیو کسینو نامی فنکار نے خشک میوہ جات سے فن پارے بناڈالے ۔ اسٹیو نے پستے ، بادام اور ناریل سمیت کئی خشک میوہ جات سے برطانوی شاہی خاندان کے ایسے شاندار چھوٹے مجسمے بنائے کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔ یہ مجسمے تیار کرنے میں اُسے  کئی گھنٹے لگے۔