Friday, April 19, 2024

امریکی فضائی حملے  میں القاعدہ کا آپریشنل کمانڈر مارا گیا

امریکی فضائی حملے  میں القاعدہ کا آپریشنل کمانڈر مارا گیا
July 24, 2015
کابل(ویب ڈیسک)کابل میں امریکی فوج کے فضائی حملہ میں القاعدہ کا اہم ترین آپریشنل کمانڈر مارا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کابل میں امریکی فوج کے فضائی حملہ  میں  القاعدہ کا اہم ترین آپریشنل کمانڈر  مارا گیا۔ ابو خلیل السوڈانی   خودکش دھماکوں،  اور پاکستانی فوج پر حملوں میں بھی ملوث تھا۔