Tuesday, April 23, 2024

اسلام آباد ‏، امریکی صدر کی نائب معاون لیزا کرٹس آج پہنچیں گی

اسلام آباد ‏، امریکی صدر کی نائب معاون لیزا کرٹس آج پہنچیں گی
March 2, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز ) پاکستان کا واضح موقف امریکہ کو قدرے قریب لے آیا ۔ ذرائع کے مطابق امریکی صدر کی نائب معاون لیزا کرٹس آج رات اسلام آباد پہنچیں گی ۔ نائب معاون لیزا کرٹس سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کیساتھ اہم ملاقات کریں گی ۔ملاقات میں پاکستان اور امریکہ کے مابین وفود کی سطح پر مذاکرات کل ہوں گے ۔