Thursday, April 18, 2024

امریکی صدر کی شمالی کورین ہم منصب سے ملاقات کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ

امریکی صدر کی شمالی کورین ہم منصب سے ملاقات کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ
May 16, 2018
سیئول( 92 نیوز ) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ اور شمالی کورین چیئرمین کم جونگ ان کی ملاقات کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ ہے ۔ شمالی رین حکام کا کہنا ہے کہ جوہری ہتھیاروں کی تباہی کاکہاگیاتو ٹرمپ سےملاقات کے فیصلےپر نظرثانی کریں گے۔ ان کا مزید کہنا تھ اکہ واشنگٹن نےیکطرفہ طورپردباؤ ڈالا توٹرمپ کم ملاقات منسوخ کر سکتے ہیں  ۔