Friday, April 19, 2024

امریکی صدر کا طوفان سے تباہ حال ریاست ٹینیسی کا دورہ

امریکی صدر کا طوفان سے تباہ حال ریاست ٹینیسی کا دورہ
March 7, 2020
ٹینیسی (92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طوفان سے تباہ حال ریاست ٹینیسی کا دورہ کیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس موقع پر ریاست ٹینیسی میں طوفان سے تباہی کا جائزہ لیا اور متاثرین سے ملاقات بھی کی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امید ہے آپ لوگوں کو یہ سب دوبارہ نہیں دیکھنا پڑے گا۔ ریاست ٹینیسی میں رواں ہفتے آنے والے خوفناک طوفان میں 25 افراد ہلاک ہوئے تھے۔