Friday, April 26, 2024

امریکی صدر کا بیان غیر معمولی ، سنجیدگی سے لینا ہوگا، شاہ محمود قریشی

امریکی صدر کا بیان غیر معمولی ، سنجیدگی سے لینا ہوگا، شاہ محمود قریشی
January 4, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امریکی صدر کا بیان غیرمعمولی نوعیت کا ہے۔  اس کو سنجیدگی سے لینا ہوگا۔

 شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دیکھنا ہوگا کہ امریکا مستقبل میں  چین کے کردار کو کس طرح دیکھ رہا ہے ۔  یہ بھی جائزہ لینا ہوگا کہ یہ ٹویٹ صرف افغانستان کو مدنظر رکھتے ہوا  کیا گیا یا لارجر ڈیزائن ہے؟۔

رہنما تحریک انصاف نے کہا کہ  موجودہ ماحول میں نواز شریف کا بیان ٹھیک نہیں لگتا ۔