Friday, May 3, 2024

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلس میری جانسن کی سزا معاف کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلس میری جانسن کی سزا معاف کردی
August 29, 2020
واشنگٹن (92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلس میری جانسن کی سزا معاف کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلس میری جانسن منشیات کے جرم میں عمر قید کاٹ رہی تھی، جبکہ سیلیبرٹی کم کارداشئین نے بھی ایلس میری جانسن کی سزا معافی کی اپیل کی تھی۔