Thursday, March 28, 2024

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اب بھی انتخابی جیت کیلئے پُر امید

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اب بھی انتخابی جیت کیلئے پُر امید
November 10, 2020
 واشنگٹن (92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اب بھی انتخابی جیت کیلئے پُر امید ہیں۔ https://twitter.com/realDonaldTrump/status/1326158564449275910?s=20 https://twitter.com/realDonaldTrump/status/1326158760826560515?s=20 انہوں نے ٹویٹ کیا ہم بڑی پیشرفت کر رہے ہیں نتائج آئندہ ہفتے آنا شروع ہو جائیں گے۔ ہم جیتیں گے ۔ امریکا کو دوبارہ عظیم بنائیں گے۔