Friday, April 26, 2024

امریکی صدر نے چینی فوج کی مدد کرنے والی کمپنیوں میں سرمایہ کاری پر پابندی لگا دی

امریکی صدر نے چینی فوج کی مدد کرنے والی کمپنیوں میں سرمایہ کاری پر پابندی لگا دی
November 13, 2020
 واشنگٹن (92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی فوج کی مدد کرنے والی کمپنیوں میں سرمایہ کاری پر پابندی لگا دی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے پابندی کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط بھی کر دیئے۔ اطلاق 31 چینی کمپنیوں پر ہو گا۔ آرڈر سے امریکی کمپنیوں اور شہریوں پر چینی کمپنیوں کے شیئرز خریدنے پر پابندی ہو گی۔