Friday, May 17, 2024

امریکی صدر جوبائیڈن نے دوبارہ فرائض کی ادائیگی شروع کردی

امریکی صدر جوبائیڈن نے دوبارہ فرائض کی ادائیگی شروع کردی
November 19, 2021 ویب ڈیسک

واشنگٹن (92 نیوز) امریکی صدر جوزف بائیڈن نے دوبارہ فرائض کی ادائیگی شروع کردی۔

امریکی صدر نے طبی معائنے کے دوران مختصر وقت کیلئے اختیارات نائب صدر کملا ہیرس کو منتقل کئے تھے، کملا ہیرس پہلی ایسی خاتون بن گئی ہیں جنہوں نے مختصر وقت کیلئے صدارتی اختیارات استعمال کئے۔