Thursday, April 25, 2024

امریکی شیف نے چمکتا دمکتا پیزا تیار کرلیا

امریکی شیف نے چمکتا دمکتا پیزا تیار کرلیا
June 27, 2018
نیو یارک ( 92 نیوز) مزیدار گرما گرم پیزا کسے پسند نہیں ، بچوں بڑوں سب کی من پسند ڈش مگر  امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک شیف مارک پیٹرز نے انوکھا پیزا تیار کیا ہے ۔ اس کی خصوصیت اس کا ستاروں کی طرح جھلملانا ہے ، چمکتے دمکتے اس پیزا کا نام میجیکل اے ایف رکھا گیا ہے۔ اس میں کھانے میں استعمال ہونے والے چمکتے رنگ ڈالے گئے ہیں ، پیزا دکھنے میں جتنا خوبصورت ہے کھانے میں بھی اتنا ہی لذیذ ہے۔