Saturday, April 27, 2024

امریکی شہر نیویارک میں چیری بلاسم فیسٹیول کی رنگینیاں

امریکی شہر نیویارک میں چیری بلاسم فیسٹیول کی رنگینیاں
May 8, 2018
نیویارک ( 92 نیوز) امریکی شہر نیویارک نے موسم سرما کو الوداع کہہ دیا، یہاں پر  اب ہر سو پھولوں کی بہار نے ڈیرے ڈال لیے ہیں۔ سڑکیں، پارک ہر جگہ چیری کے سفید اور گلابی پھولوں سے سج گئی ہے ، لوگوں کی بڑی تعداد سالانہ چیری بلاسم فیسٹیول کو انجوائے کرنے نیویارک کا رخ کررہی ہے، جن میں مقامی کے علاوہ غیرملکی سیاح بھی شامل ہیں۔