Tuesday, April 30, 2024

امریکی شہر نیویارک میں پراڈا ریزوٹ فیشن شو کا انعقاد

امریکی شہر نیویارک میں پراڈا ریزوٹ فیشن شو کا انعقاد
May 7, 2018
نیویارک ( 92 بئوز) امریکی شہر نیویارک میں پراڈا ریزوٹ فیشن شو کا انعقاد کیا گیا۔ خوبرو ماڈلز دلکش ملبوسات زیب تن کرکے ریمپ پر آئیں تو دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔