Friday, May 3, 2024

امریکی سینٹر کمانڈ کے کمانڈر جنرل جوزف کا آرمی چیف کو فون،سبیکا کی شہادت پر اظہار افسوس

امریکی سینٹر کمانڈ کے کمانڈر جنرل جوزف کا آرمی چیف کو فون،سبیکا کی شہادت پر اظہار افسوس
May 22, 2018
راولپنڈی ( 92 نیوز) امریکی سینٹرل کمانڈ کےکمانڈر جنرل جوزف نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے  ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل جوزف  نے  ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ  سے پاکستانی طالبہ  سبیکا شیخ  کی شہادت پر اظہار تعزیت اور سوگوار خاندان  سے  افسوس کا اظہار کیا۔