Thursday, May 9, 2024

امریکی سفارتکار کی گاڑی سے ٹکرا کر جاں بحق ہونے والے عتیق بیگ کے لواحقین کا احتجاج

امریکی سفارتکار کی گاڑی سے ٹکرا کر جاں بحق ہونے والے عتیق بیگ کے لواحقین کا احتجاج
April 13, 2018
اسلام آباد (92 نیوز) امریکی سفارتکار کرنل جوزف کی گاڑی سے ٹکرا کر جاں بحق ہونے والے عتیق بیگ کے لواحقین نے چڑیا گھر چوک میں احتجاج کیا اور قرآن خوانی بھی کی۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کے والد محمد ادریس نے کہا کہ امریکی سفارتکار کی گرفتاری چاہتے ہیں۔ قران خوانی کے بعد مظاہرین نے پریس کلب تک ریلی نکالیں ، تلہاڑ گاوں سے شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی گی ۔